: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
افریقی ملک کیمرون میں زہریلی شراب پینے سے 21 لوگوں کی موت ہو گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشرقی شہر مندورو میں کل ایک پارٹی کے دوران گھر
میں کشید کی گئی شراب پینے سے 21افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بیمار ہوئے چھ افراد
کو علاج کے لیے
ہسپتال میں داخل کرانا پڑا ہے۔مقامی افسربرائے صحت رابرٹ بڈجیگ نے بتایا کہ شراب پینے کے بعد کچھ لوگوں
کے پیٹ میں درد ہونے لگا ا س کے بعد 14 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ
سات افراد علاج کے دوران چل بسے کئی دیگر لوگوں کا ابھی علاج چل رہا ہے۔